14 جون، 2013، 1:26 PM

امریکہ

امریکہ کے شہردارین میں ایک گھر سے 4افراد کی لاشیں برآمد

امریکہ کے شہردارین میں ایک گھر سے 4افراد کی لاشیں برآمد

مہر نیوز/14 جون /2013ء:امریکہ کے شہردارین میں ایک گھر سے 4افراد کی لاشیں ملی ہیں، امریکی پولیس کے مطابق واقعہ قتل اور خود کشی کاہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے  نقل کیا ہے کہ امریکہ کے شہردارین میں ایک گھر سے 4افراد کی لاشیں ملی ہیں ۔امریکی پولیس کے مطابق واقعہ قتل اور خود کشی کاہے، کاونٹی پولیس کاکہنا ہے کہ واقعے میں 50 سالہ ڈیوڈ انڈرس نے پہلے اپنی بیوی 78 سالہ جیانا کو بیسمنٹ میں قتل کیا، پھر اپنی 16 اور 22 سالہ بیٹیوں کو موت کے گھاٹ اتارا۔چاروں افراد کو سر میں گولیاں مار کر قتل کیا گیا تھا۔ امریکہ میں عوام کے اندر سخت مایوسی پائی جاتی ہے اور عوام امریکی حکام سے متنفر اور بیزار ہیں۔

News ID 1823423

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha